• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

فہد مصطفیٰ ،ماہرہ خان اور تابش ہاشمی کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
فہد مصطفیٰ ،ماہرہ خان اور تابش ہاشمی  کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( شوبز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ اور اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔اے آر وائی فلمز کی نئی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا، ٹیزر میں میگا اسٹار کاسٹ فہد مصطفیٰ، ماہرہ خان، جاوید شیخ اور تابش ہاشمی منفرد، زبردست انداز میں نظر آرہی ہے۔فلم کی ہدایت کاری کے فرائض بلال عاطف خان نے انجام دیے ہیں اور اس کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔ٹیزر میں دکھایا گیا ہے کہ فہد اور ماہرہ کو پتا چلتا ہے کہ لکڑ ہارے کے پاس ایسی مرغی ہے جو سونے کا انڈہ دیتی ہے پھر دونوں اس کو تلاش کرتے ہیں۔فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان فیصلہ کرتے ہیں کہ ایک دو انڈوں سے کیا ہوگا پورا خزانہ حاصل کرنے کے لیے مرغی ہی ذبح کردیتے ہیں پھر ان کے ہاتھ کیا لگتا ہے یہ تو فلم دیکھ کر ہی اندازہ ہوسکے گا۔سلمان اقبال فلمز اور بگ بینگ فلمز کی بڑی پیشکش ’آگ لگے بستی میں‘ رواں سال عید الفطر پر ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

Previous Post

مودی کے بھارت میں اقلیتیں منظم تشدد کا شکار ہیں،”وال سٹریٹ جرنل

Next Post

کراچی: مین ہول سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی، ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ہیں، پولیس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: مین ہول سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی، ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ہیں، پولیس

کراچی: مین ہول سے ملنے والی لاشوں کی شناخت ہوگئی، ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ہیں، پولیس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper