• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور بھارت کا جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ بنیادوں پر تبادلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور بھارت کا جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ بنیادوں پر تبادلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرستوں کا سالانہ بنیادوں پر تبادلہ کر لیا ہے ،یہ تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملوں کی ممانعت سے متعلق معاہدے کے تحت عمل میں آیا ۔جمعرات کو وزارتِ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات اور سہولیات کی تفصیلات کا تبادلہ کیا۔پاکستان میں موجود جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست اسلام آباد میں قائم بھارتی ہائی کمیشن کے ایک نمائندے کے حوالے کی گئی جبکہ اسی وقت بھارتی وزارتِ خارجہ نے بھارت کی جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن کے نمائندے کو فراہم کی۔بیان کے مطابق یہ تبادلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملوں کی ممانعت سے متعلق معاہدے کے تحت عمل میں آیا جس کے مطابق دونوں ممالک ہر سال یکم جنوری کو معاہدے کے دائرہ کار میں آنے والی اپنی جوہری تنصیبات اور سہولیات سے ایک دوسرے کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں ،یہ معاہدہ 31 دسمبر 1988 کو طے پایا تھا اور 27 جنوری 1991 کو نافذ العمل ہوا جبکہ دونوں ممالک یکم جنوری 1992 سے باقاعدگی سے ان فہرستوں کا تبادلہ کر رہے ہیں ۔

Previous Post

چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Next Post

سال 2025میں روپیہ مستحکم رہا، ڈالر کی اونچی اڑان کم رہی ،ملک محمدبوستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سال 2025میں روپیہ مستحکم رہا، ڈالر کی اونچی اڑان کم رہی ،ملک محمدبوستان

سال 2025میں روپیہ مستحکم رہا، ڈالر کی اونچی اڑان کم رہی ،ملک محمدبوستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper