• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان سے گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد,( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، بیرک گولڈ پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں ترقی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان اقتصادی تعاون کی کامیابی کی سند ثابت ہوگا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے وزیراعظم سے یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے کینیڈین ہائی کمشنر کو تقرری پر مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی تعیناتی کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔ انہوں نے کینیڈین قیادت کے لیے خیر سگالی کا پیغام بھی دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ تعلقات کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ریکوڈک منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بیرک گولڈ پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں ترقی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان اور کینیڈا اقتصادی تعاون کی کامیابی کی سند ثابت ہوگا۔کینیڈین ہائی کمشنر نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات بالخصوص زراعت، توانائی، تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، تعلیم اور عوامی تبادلوں کو مزید فروغ دینے کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کے کینیڈا کی تعمیر و ترقی میں گرانقدر کردار کو سراہا جو دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی مضبوطی کیلئے پُل کا کردار ادا کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ہاں کوئی ہے: وجود انسانیت اور بیداری کی داستان

اگلی پوسٹ

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مقصد گورننس اور انصاف کی فراہمی بہتر بنانا ہے، پی ٹی آئی نے 27 ویں ترمیم کے لئے کوئی تجویز پیش نہیں کی،انہوں نے اپنے دور میں آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper