• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیپلز پارٹی نے 1973ء کے آئین کی قیمت ادا کی ، آئین کے تحفظ اور استحکام کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے،سینیٹر شیری رحمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2025
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی نے 1973ء کے آئین کی قیمت ادا کی ، آئین کے تحفظ اور استحکام کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے،سینیٹر شیری رحمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے 1973ء کے آئین کی قیمت ادا کی اور اس آئین کے تحفظ و استحکام کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے۔ہفتے کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم ان ایوانوں کا جمہوری حق ہیں جن کے ذریعے وفاقی اکائیوں اور عوام کے حقوق کا تحفظ ممکن ہوتا ہے۔شیری رحمان نے واضح کیا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم کو ریورس نہیں کیا جارہا بلکہ اس کا تحفظ کیا جارہا ہے تاکہ صوبائی خودمختاری کو برقرار رکھا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اصل مسائل وسائل کی منصفانہ تقسیم سے جڑے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے تمام سیاسی قوتوں کو مل بیٹھ کر قومی مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں۔سینیٹر شیری رحمان نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو ہمیشہ کہتی تھیں کہ ایوان کا بائیکاٹ نہ کریں بلکہ پارلیمان کے اندر رہ کر جمہوری جدوجہد کریں۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پیپلز پارٹی آئین، جمہوریت اور وفاق کے استحکام کے لیے اپنی روایت برقرار رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی عروشہ سعید نے اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

اگلی پوسٹ

سرگودھا ن لیگی ایم این اے کے بیٹے احمد حمید نے معصوم خاندان کی زندگی تباہ کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سرگودھا ن لیگی ایم این اے کے بیٹے احمد حمید نے معصوم خاندان کی زندگی تباہ کر دی

سرگودھا ن لیگی ایم این اے کے بیٹے احمد حمید نے معصوم خاندان کی زندگی تباہ کر دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper