• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف ”وکٹری ڈے“کی تقریبات میں شرکت کے لیے آذربائیجان کا دورہ کریں گے ، دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف ”وکٹری ڈے“کی تقریبات میں شرکت کے لیے آذربائیجان کا دورہ کریں گے ، دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر باکو میں ”وکٹری ڈے“کی پانچوی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ”وکٹری ڈے“کی سرکاری تقریبات میں شرکت کریں گے اور صدر الہام علیوف سے ملاقات کریں گے۔ بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ تجارت و سرمایہ کاری، توانائی، دفاع، تعلیم اور علاقائی رابطوں سمیت متنوع شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے نئی راہوں کی نشاندہی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جن کی جڑیں مشترکہ عقیدے، تاریخ، ثقافت اور باہمی اعتماد میں پیوست ہیں۔دونوں ممالک کا علاقائی اور بین الاقوامی فورمز بشمول اسلامی تعاون تنظیم، اقتصادی تعاون تنظیم اور اقوام متحدہ میں بھی قریبی تعاون برقرار ہے۔ بیان کے مطابق وزیراعظم کا دورہ آذربائیجان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی ثابت قدم حمایت اور دونوں برادر ممالک کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

تعلیم اور تربیت کے ذریعے نوجوانوں کو ترقی کے عمل میں مؤثر شمولیت کے قابل بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وجیہہ قمر

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سےملاقات، تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سےملاقات، تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سےملاقات، تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper