• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2025
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی کا امریکا میں اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک):آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق سپین کے سان سیباسٹین فلم فیسٹیول میں اپنی تازہ ترین فلم کی نمائش کے دوران ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب امریکامیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تنقید کرنے والے میڈیا پر کریک ڈاؤن کے بعدامریکا میں اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔جب ان پوچھا گیا کہ کیا وہ امریکا میں اظہار رائے کی آزادی سے خوفزدہ ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں لیکن کہیں بھی کوئی بھی چیز جو لوگوں اور معاشرے کو تقسیم کرتی ہے یا اظہار رائے کی آزادی کو محدود کرتی ہے میرے خیال میں بہت خطرناک ہے۔ یہ بہت، بہت بھاری وقت ہے۔

پچھلی پوسٹ

لندن : برطانیہ میں ریاست کئے جانے کے بعد فلسطینی مشن فلسطینی سفارت خانہ بن گیا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا سعودی عرب کے ساتھ دیرپا شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، شہباز شریف کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا سعودی عرب کے ساتھ دیرپا شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، شہباز شریف کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام

وزیراعظم کا سعودی عرب کے ساتھ دیرپا شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات ہمیشہ قائم و دائم رہیں گے، شہباز شریف کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper