• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد واصلِ جہنم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد  واصلِ جہنم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو واصلِ جہنم کر دیا۔ جن میں 3 افغان شہری اور 2 خودکش بمبار بھی شامل تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 20 ستمبر کو خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا۔علاقے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ کارروائی کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 7 خوارج جن میں تین افغان شہری اور 2 خودکش بمبار بھی شامل تھے واصلِ جہنم ہو گئے۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان، عبوری افغان حکومت سے توقع رکھتا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گی اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے گی۔ آپریشن کے بعد علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ دہشت گرد کو تلاش کر کے انجام تک پہنچایا جا سکے۔ پاک فوج ملک سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

اگلی پوسٹ

بگرام ایئر بیس کا کنٹرول واپس نہ کرنے کی صورت میں افغانستان کو "برے حالات” کا سامنا کرناپڑے گا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بگرام ایئر بیس کا کنٹرول واپس نہ کرنے کی صورت میں افغانستان کو "برے حالات” کا سامنا کرناپڑے گا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

بگرام ایئر بیس کا کنٹرول واپس نہ کرنے کی صورت میں افغانستان کو "برے حالات” کا سامنا کرناپڑے گا ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper