• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک سعودی مشترکہ دفاعی سٹریٹجک معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہیں،علامہ ہشام الہی ظہیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
پاک سعودی مشترکہ دفاعی سٹریٹجک معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہیں،علامہ ہشام الہی ظہیر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):علامہ ہشام الہی ظہیر نے پاک سعودی مشترکہ دفاعی سٹریٹجک معاہدے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے درمیان مشترکہ دفاعی سٹریٹجک معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہیں۔جمعرات کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ مملکتِ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کی گہرائی کو اجاگر کرتا ہے۔علامہ ہشام الہی ظہیر نے کہا کہ یہ معاہدہ خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے اوردونوں ممالک کے مابین یہ تعاون امتِ مسلمہ کے اجتماعی مفاد اور باہمی اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاہدے سے عالمی و علاقائی سطح پر تعاون کے نئے دروازے کھلیں گے۔دفاعی معاہدے کی کامیابی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کلیدی کردارقابل تحسین ہے۔اب پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ میں سعودی عرب کا پارٹنر بن گیاہے اور پاک فوج حرمین شریف اور روضہ رسولۖ کی محافظ بن گئی جو مملکت اسلامیہ کے لئے خوش آئند بات ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم کے کاشت کاروں کو مراعات دینے پر زور

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper