• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معرکہ حق کے دوران عزم و ہمت کی عظیم داستان رقم کرنے والی معصوم قیمتی جانوں میں ارتضیٰ عباس شہید بھی شامل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
معرکہ حق کے دوران عزم و ہمت کی عظیم داستان رقم کرنے والی معصوم قیمتی جانوں میں ارتضیٰ عباس شہید بھی شامل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):معرکہ حق کے دوران عزم و ہمت کی عظیم داستان رقم کرنے والی معصوم قیمتی جانوں میں ارتضیٰ عباس شہید بھی شامل ہیں جو محاذ جنگ پر مصروف لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس کے بیٹے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معرکہ حق کے دوران عزم و ہمت کی عظیم داستان رقم کرنے والی معصوم قیمتی جانوں میں سے ایک فرزند ارتضیٰ عباس شہیدہیں ۔ بھارت نے نام نہاد آپریشن سندور میں نہتے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانےکی بزدلانہ روش قائم رکھی ۔معرکہ حق کے دوران بھارتی بربریت کے نتیجہ میں کئی کمسن بچوں نے بھی اپنی قیمتی اور معصوم جانوں کا نذرانہ پیش کیا جن میں ارتضیٰ عباس بھی شامل تھے ۔ ارتضیٰ عباس کی شہادت کے وقت اُن کے والد لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس لائن آف کنٹرول کے محاذ پر دشمن سے نبردآزما تھے۔کمسن بیٹے کی شہادت فرائض کی ادائیگی میں ان کے آڑے نہ آئی اور وہ بدستور محاذجنگ پر موجود رہے۔ دشمن پر عیاں ہونا چاہیے کہ اُس کی بزدلانہ کاروائیاں لائن آف کنٹرول کے مکینوں کے جذبے کو کبھی کم نہیں کر سکتیں۔ ارتضیٰ عباس شہید کو پوری قوم سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیرِاہتمام دوسرے سالانہ سیرت فیسٹیول کی اختتامی تقریب

اگلی پوسٹ

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ بہاولپور، علی پور اور لودھراں میں امدادی کارروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ بہاولپور، علی پور اور لودھراں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج کی سیلاب سے متاثرہ بہاولپور، علی پور اور لودھراں میں امدادی کارروائیاں جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper