• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ :نئے تزئین شدہ این پی سی سپورٹس روم کا افتتاح

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ :نئے تزئین شدہ این پی سی سپورٹس روم کا افتتاح
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے جمعرات کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے نئے تزئین شدہ این پی سی سپورٹس روم کا افتتاح کیا اور  میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت کی۔قبل ازیں پریس کلب پہنچنے پر سیکرٹری این پی سی نیئر علی ، نائب صدر سید ظفر ہاشمی ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری شیراز گردیزی، ممبر گورننگ باڈی عامر رفیق بٹ، نوید احمد شیخ اور جعفر علی بلتی سمیت دیگر نےاستقبال کیا۔ سیکرٹری این پی سی نیئر علی اور نائب صدر سید ظفر ہاشمی نے این پی سی آمد اور این پی سی سپورٹس روم کی تزئین و آرائش کرانے پر بھی رانا مشہود احمد خاں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ صحافیوں اور میڈیا کے دوست ہیں جو اپنے فرائض کو بڑی جانفشانی کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ ا ن کا این پی سی کا یہ پہلا دورہ ہے، یہاں آکر بہت اچھا محسوس ہو رہا ہے، این پی سی کی قیادت کے ساتھ مل کر مستقبل میں بھی مزید چیزوں پر بھی کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت حالیہ جنگ کے دوران پاکستانی میڈیا کا کردار نہایت شاندار رہا ہے،بھارت نے گودی میڈیا کے ذریعے دنیا کو جھوٹی خبریں دے کر بیوقوف بنانے کی کوشش کی مگر پاکستانی میڈیا کی بروقت اور حقیقت پر مبنی رپورٹنگ کے باعث بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے میں مدد ملی۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت معرکہ کے بعد پاکستان عالمی سطح پر ایک نئے روپ میں سامنے آ رہا ہے اور دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے میں فخر محسوس کر رہی ہے جس کی واضح مثالیں وزیراعظم اور آرمی چیف کی چین اور سعودی عرب کے دوروں میں شاندار پذیرائی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم یوتھ پروگرام کےتحت نوجوانوںکی صحت، مستقبل ، کاروبار اور کھیلوں کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ،نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے،ای کامرس میں پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔ایک سوال کے جواب میں رانا مشہود احمد خاں کا کہنا تھا کہ کے پی ایل ہو یا پی ایس ایل ہمارا کام ملک کے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے،بچوں کی تربیت کیلئے اکیڈمیز اور لیب بنا چکے ہیں، ملک میں کھیلوں کے معیار کو بہتر بنانے اور عالمی سطح پر میڈلز جیتنے کیلئے 23 کھیلوں کو منتخب کیا ہے یہ وہ کھیل ہیں جو اولمپیکس میں شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کوہم سب مل کر مضبوط سے مضبوط تربنائیں گے اور الگ وطن بنانے کا اصل مقصد حاصل کرکے ہی دم لیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ستمبر 1965 کی جنگ کے اٹھارہویں روز پاک فضائیہ نے کمال جرأت اور بہادری کا مظاہرہ

اگلی پوسٹ

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper