• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چمن (نمائندہ خصوصی )بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیاز علی بلوچ کے مطابق واقعہ سرحد کے قریب بہاول ٹیکسی سٹینڈ پر پیش آیا، جہاں ایک دکان میں موجود بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا۔واقعے کی تحقیقات جاری ہیں کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے یا بارودی مواد کے پھٹنے کی وجہ سے ہوا۔دھماکے کے فوری بعد سول ہسپتال میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دھماکے کے بعد لیویز فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقعے پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں، سعودی وزیر دفاع

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا اوگرا ہیڈ آفس کا دورہ، ڈیجیٹائزیشن کی خامیاں دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا اوگرا ہیڈ آفس کا دورہ، ڈیجیٹائزیشن کی خامیاں دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا اوگرا ہیڈ آفس کا دورہ، ڈیجیٹائزیشن کی خامیاں دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper