• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا اوگرا ہیڈ آفس کا دورہ، ڈیجیٹائزیشن کی خامیاں دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا اوگرا ہیڈ آفس کا دورہ، ڈیجیٹائزیشن کی خامیاں دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہیں اوگرا کے مینڈیٹ، ریگولیٹری کردار اور حالیہ اقدامات کے سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی،وزیر پٹرولیم نے ڈیجیٹائزیشن کی خامیوں کو دور کرنے، شفافیت یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا۔وزارت پٹرولیم ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین اوگرا مسرور خان نے سینئر حکام کے ہمراہ وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر کو اوگرا کے مینڈیٹ، ریگولیٹری کردار اور حالیہ اقدامات کے سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں اہم معاملات بشمول عوامی حفاظت کے لیے چلائی جانے والی حفاظتی آگاہی مہمات، ریفائنریز کو یورو-V پر لانے کے لیے براؤن فیلڈ اپ گریڈیشن منصوبے،آئی ایف ای ایم آڈٹ، یو ایف جی مینجمنٹ، ایل این جی ورچوئل پائپ لائن جیسے منصوبوں پر پیشرفت، صارفین کی شکایات کے بروقت حل اور عوام کے لیے رعایتی اقدامات، اوگرا ہیڈ کوارٹر میں ‘ون ونڈو فیسلی ٹیشن سینٹر کا قیام، ای-لائسنسنگ اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے کارکردگی کو بہتر بنانا، سٹریٹجک ایندھن کے ذخائر کا قیام ، شعبہ جاتی اصلاحات اور علاقائی دفاتر کا قیام بارے پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔علی پرویز ملک کو تیل کی سپلائی چین کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔انہوں نے اس اقدام کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ڈیجیٹائزیشن کی خامیوں کو دور کرنے، شفافیت کو یقینی بنانے اور مؤثر نگرانی کی ضرورت پر زور دیا۔ علی پرویز ملک نے اوگرا پر زور دیا کہ وہ انفورسمنٹ میکانزم کو مضبوط کرے تاکہ تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے یکساں مواقع میسر ہو سکیں۔ انہوں نے سٹیک ہولڈرز اور عوام دونوں کو پٹرولیم سیکٹر میں ہونے والی حقیقتوں اور پیشرفت سے آگاہ رکھنے کے لیے ایک مضبوط سٹریٹجک کمیونیکیشن فریم ورک تیار کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔چیئرمین اوگرا مسرور خان نے وفاقی وزیر کو یقین دلایا کہ اتھارٹی اوگرا آرڈیننس کے مطابق اپنے فرائض کا احسن طریقے سے نفاذ اور پٹرولیم شعبے میں استحکام اور لچک کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کی پالیسی سازی میں ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

اگلی پوسٹ

رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیرِاہتمام دوسرے سالانہ سیرت فیسٹیول کی اختتامی تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیرِاہتمام دوسرے سالانہ سیرت فیسٹیول کی اختتامی تقریب

رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیرِاہتمام دوسرے سالانہ سیرت فیسٹیول کی اختتامی تقریب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper