لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر دلی دکھ اورافسوس کا
اظہارکیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پروفیسر عبدالغنی بھٹ کی جدوجہد،عزم اور قربانیاں ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہیں گی۔

