• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیرآباد میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کے آغازکی تقریب سے خطاب، اہم اعلانات

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا گوجرانوالا میں امراض دل کے علاج کےلئے سنٹر اور شہر میں میٹرو بس سروس کی جلدتعمیر شروع کرانے کا اعلان الیکٹرک بس پر خواتین ، طلبہ، بزرگوں اور سپیشل افراد کےلئے مفت سفر، سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کےلئے فی ایکڑ 20ہزار روپے دینے کا اعلان سیلاب میں مکمل گھر گرنے پر10 لاکھ اور جزوی طور پر گھر گرنے پر5 لاکھ روپے، گائےں ، بھینسیں وغیر ہ کے زرتلافی5 لاکھ اور بھیڑ ، بکریوں کا زرتلافی 50 ہزار روپے دینے کا اعلان پنجاب میں دسمبر تک1100 اور اگلے سال تک1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی، سیلاب کے باوجود پنجاب میں ترقیاتی کام نہیں روکے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیرآباد میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کے آغازکی تقریب سے خطاب، اہم اعلانات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر آباد میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گوجرانوالا میں امراض دل کے علاج کے لئے سنٹربنانے کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے الیکٹرک بس پر خواتین ، طلبہ، بزرگوں اور سپیشل افراد کے لئے مفت سفر اورگوجرانوالا میں میٹرو بس سروس کی جلدتعمیر شروع کرانے اعلان کیاہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ کاشتکاروں کے لئے فی ایکڑ 20ہزار روپے ،سیلاب میں مکمل گھر گرنے پر10 لاکھ اور جزوی طور پر گھر گرنے پر5 لاکھ روپے دینے کااعلان کیاہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گائےں ،بھینسوںکا زرتلافی5 لاکھ اور بھیڑ ، بکریوں کا زرتلافی 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیاہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرہ ہر فرد کی بحالی تک چین اور آرام سے نہیں بیٹھے گے۔ ترقی کا سفر اب ہرگلی محلے کے کونے کونے تک پہنچے گا۔ سیلاب کے باوجود پنجاب میں ترقیاتی کام نہیں روکے۔اپنی چھت، اپنا گھر کے تحت 80ہزار گھر بن رہے ہیںاوردسمبر تک ایک لاکھ گھروں کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ پنجاب والے بڑے صبر کرنے والے لوگ ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں دسمبر تک1100 اور اگلے سال تک1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی۔ پنجاب ایسا صوبہ ہے جہاں انسانی جان ہی نہیں ، جانوروں کی بھی قدر ہے۔ سیلاب زدہ عوام کا زیادہ ترذریعہ معاش مویشی ہے ،ہم نے مویشی بھی محفوظ مقامات پر پہنچائے۔ سیلاب متاثرین کو سیلاب متاثرین نہیں کہوں گی بلکہ وہ میرے مہمان ہیں۔ پنجاب میں تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا کررہے ہیں اور 25لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات منتقل کیاہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ اگر لوگوں کو سیلاب آنے سے پہلے محفوظ مقامات پرمنتقل نہ کیا جاتا تو تباہی کا اندازہ کرنا مشکل تھا۔ تین دریاﺅں میں جتنا پانی آچکا تھا، وقت پر لوگوں کو نہ نکالتے تو بہت بڑا نقصان ہوسکتاتھا۔ بہاولپور کے نواحی علاقے اُچ شریف میں سیلاب متاثرین کا حال پوچھنے گئی تھی۔حکومت کی سیلاب متاثرین کے لئے تیاری مکمل تھی، پوری حکومتی مشینری نے ایک ٹیم بن کر کام کیاہے۔پاک آرمی، نیوی ، ریسکیو ، سول ڈیفنس ، پولیس اور انتظامیہ نے مثالی اشتراک کار کے ساتھ کام کیا۔سیلاب متاثرین کے لئے میری پوری کابینہ میدان میں ہے۔ مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، کاظم پیرزادہ اور رانا سکندر حیات مستقل فیلڈ میں ہےں۔ہمارے وزراءسیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے ہوئے کئی کئی راتیںنہیں سوئے۔ پنجاب کے سیلاب متاثرہ عوام کو پوری طرح بحال کرکے سو ئیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سیلاب متاثرہ خاندانوں کو کھانا، راشن،ادویات ، مویشیوں کے لئے چارہ اور سر چھپانے کےلئے ٹینٹ بھی دیئے جارہے ہیں۔نواز شریف کی حکومت نے عوام کی خدمت کے لئے دن رات ایک کیاہے۔گوجرانوالا میں لاہور سے بہتر اور جدید بس چلائیں گے۔ اب وزیر آباد سے گکھڑ منڈی کا سفر 200روپے کی بجائے صرف 20 روپے میں ہوگا۔الیکٹرک بس میں وائی فائی، موبائل چارجنگ مفت ہوگی۔الیکٹرک بس خواتین اور بچیوں کے لئے محفوظ ترین سواری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ وزیرآباد کو کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ نہیں مل سکی۔ مریم نواز شریف نے صرف بڑے شہروں کو بسیں دینے کی روایت توڑ دی ہے۔ پرسوں میانوالی اور آج وزیر آباد میں الیکٹرک بس پراجیکٹ لانچ کر دیاہے۔ عوام اب پنجاب میں خود کو زیادہ محفوظ سمجھتے ہیں۔ پنجاب میں مفت ادویات بھی مل رہی ہیں اور سڑکیں بھی بن رہی ہیں۔ پرجوش خیرمقدم کرنے پر عوام کا شکریہ اداکرتی ہوں۔نواز شریف کی طرف سے وزیر آباد کے لوگوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ چند دن پہلے سیلاب کے دوران وزیر آباد آئی تھی ، آج پھر دوبارہ الیکٹرک بسوں کا تحفہ لیکر آئی ہوں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

اگلی پوسٹ

سعودی عرب نے پاکستان کےلئے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب نے پاکستان کےلئے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

سعودی عرب نے پاکستان کےلئے شاندار انداز میں عزت و احترام کا اظہار کیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper