• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لندن ، ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل نمائش 2025 میں پاکستانی پویلین کی بھر پور پذیرائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
لندن ، ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل نمائش 2025 میں پاکستانی پویلین کی بھر پور پذیرائی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل نمائش 2025 میں پاکستانی پویلین کو بھر پور پذیرائی ملی ہے، اس موقع پر متعدد فرمز نے پاکستان کی مقامی سطح پر تیار قابل اعتماد دفاعی مصنوعات خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل نمائش میں 90 سے زائد ممالک کی ڈیفنس انڈسٹریز نے شرکت کی۔پاکستان کی جانب سے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ نے اپنے آلات کی نمائش کی ،نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے بھی ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل نمائش 2025میں شرکت کی ۔دفاعی نمائش میں دنیا بھر کے وفود ، فوجی افسران اور نمائش کنندگان شریک ہوئے ۔نمائش کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا اور پاکستانی نمائندوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے آپریشن بنیان مرصوص میں دیکھا کہ پاکستان نے اپنی دفاعی تکنیکی اور فوجی صلاحیت کو مقامی طور پر قائم کیا ہے،ہمیں اپنی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف اور ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن بھی موجود تھے۔دنیا بھر کے کئی اداروں نے پاکستانی دفاعی مصنوعات اور قابل اعتماد ٹیکنالوجیز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ۔پاکستان کی جانب سے اپنے سے کئی گنا بڑے ملک کو شکست دینے پر دنیا کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔عالمی دفاعی نمائش میں پاکستان کی بھر پور شرکت خود انحصار ٹیکنالوجی اور پروفیشنلزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ واضح رہے کہ لندن میں دفاعی صنعتوں کی اس بین الاقوامی نمائش کا انعقاد 9 سے 12ستمبر تک کیا گیا ۔

Previous Post

قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف

Next Post

مستونگ میں انٹیلیجنس نیٹ ورک نے سب سے اہم سراغ پکڑ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مستونگ میں انٹیلیجنس نیٹ ورک نے سب سے اہم سراغ پکڑ لیا

مستونگ میں انٹیلیجنس نیٹ ورک نے سب سے اہم سراغ پکڑ لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper