• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج جہنم واصل ہوئے ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج جہنم واصل ہوئے ، آئی ایس پی آر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ):10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 35 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران پاک فوج کے دستوں نے خوارج کے مقام پر مؤثر طریقے سے کارروائی کی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد22 بھارتی سپانسرڈ خوارج کو جہنم واصل کر دیا ۔اسی طرح جنوبی وزیرستان کے ضلع میں ہونے والے ایک اور مقابلے میں سکیورٹی فورسز نے مزید 13 خوارج کو ہلاک کر دیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران دھرتی کے 12 بہادر بیٹوں نے بہادری سے لڑتے ہوئےاپنی قربانی پیش کی اور شہادت کو گلے لگا لیا۔ہندوستانی سرپرستی میں ہلاک ہونے والے خوارج جو ان علاقوں میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے ان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔انٹیلی جنس رپورٹس نے واضح طور پر ان گھناؤنے کاموں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اس کے علاوہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال تشویش کا بھی باعث بنا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان توقع کرتا ہے کہ افغان حکومت اپنی ذمہ داریوں کو نبھائے گی اور ہمارے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں کے لیے اپنی سرزمین کے استعمال سے انکار کرے گی۔علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی بھارتی سپانسرڈ خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلین اپ کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Previous Post

وزیرِ اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی،سیلاب متاثرین کی اپنے گھروں میں واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف

Next Post

قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف

قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper