• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا۔ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا : انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پر ہنگامی الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2025
in پاکستان
0
بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا۔ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا : انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پر  ہنگامی الرٹ جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)بھارت آبی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا گیا جس پر انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیابھارت نے سفارتی ذرائع سے پاکستان میں مزید پانی چھوڑے جانے سے متعلق آگاہ کیا۔ پاکستان میں مزید سیلابی صورت حال کا خدشہ بدستور موجود ہے وزارت آبی وسائل نے متعلقہ تمام اداروں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں دو مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کیا ہے دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروز پور کے مقام انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہےپی ڈی ایم اے پنجاب نے بھارتی معلومات کے پیش نظر لاہور ساہیوال بہاولپور ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے کمشنرز جبکہ قصور اوکاڑہ پاکپتن بہاولنگر وہاڑی لودھراں بہاولپور ملتان اور مظفرگڑھ کے اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کر دیمحکمہ صحت آبپاشی تعمیر و مواصلات لوکل گورنمنٹ اور لائیا اسٹاک کو الرٹ جاری کر دیا گیا شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریںمحکمہ صحت آبپاشی تعمیر و مواصلات لوکل گورنمنٹ اور لائیا اسٹاک کو الرٹ جاری کر دیا گیا شہریوں سے التماس ہے کہ خراب موسم کی صورتحال میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں

Previous Post

افواج پاکستان کے شہداء کا نام تاقیامت زندہ و جاوید رہے گا ، عبداللہ حمید گل کا 1965 کی جنگ کے ہیرو چوہدری محمد اکثر شہیدکو خراج عقیدت

Next Post

پاکستان نے کبھی جارحیت کا راستہ نہیں اپنایا، بھارت اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا تنازعہ کشمیر ہے ، جب تک کشمیری عوام مظالم کا شکار رہیں گے اس وقت تک امن ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper