• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ریسکیو و ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
پنجاب کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ریسکیو و ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پنجاب کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ریسکیو و ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔پاک فوج کی امدادی کارروائیوں کے تحت جھنگ اور قریبی سیلابی علاقوں میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے جھنگ کے دور دراز متاثرہ علاقوں میں راشن پہنجایا جارہا ہے،بندی پٹوانہ کلاں ،خورد، چک جانپور، بیلا جٹیاں والا، اناران والا اور بیلا سادھن میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے 2.8 ٹن راشن تقسیم کیا گیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی اور تحصیل 18 ہزاری میں میڈیکل کیمپ قائم کر کے طبی عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔اٹھارہ ہزاری جبوآنا سکول کیمپ اور کوٹ شاکر کیمپ میں مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے ۔پاک فوج کے جوانوں نے ولی محمد میں کشتیوں کے ذریعے 45 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے جبکہ پاک فوج کے جوانوں نے ڈب کلاں میں کشتیوں کے ذریعے 75 افراد اور 16 مویشی محفوظ مقامات پر منتقل کیے ہیں۔ بدہوانہ میں بھی 14 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔عوام کی جانب سے پاک فوج کی کاوشوں کو زبردست خراج تحسین کیا جا رہا ہے۔پاک فوج ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر اول دستے کے طور پر تیار ہے۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی وزیر محمد جنید انوار کو ٹیلی فون، والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو 8 سے 9 ستمبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper