• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو 8 سے 9 ستمبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو 8 سے 9 ستمبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو 8 سے 9 ستمبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق یہ اہم دورہ قازقستان کے صدر کے اس سال نومبر میں طے شدہ دورہ پاکستان سے قبل ہورہا ہے۔قازقستان کے نائب وزیر اعظم کے ہمراہ قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ سمیت اعلیٰ سطح کا 13 رکنی وفد بھی ہوگا۔ دورے کے موقع پر زراعت اور آئی ٹی پر مشترکہ ورکنگ گروپس کے اجلاس بھی ہوں گے۔ پاکستان میں قیام کے دوران قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وفود کی سطح پر بات چیت ہوگی مرات نورتیلو کی صدر مملکت اور وزیر اعظم سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ یہ بات چیت آئندہ صدارتی دورے کی تیاریوں کا جائزہ لینے اور پاکستان قازقستان دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوئوں پر جامع طور پر غور و فکر کرنے کا موقع فراہم کرے گی۔ دورے کے دوران خاص طور پر تجارت اور سرمایہ کاری، زراعت، تعلیم، ثقافتی اور سیاحت کے تبادلوں، علاقائی روابط اور لاجسٹکس اور کثیر جہتی فورمز پر تعاون پر توجہ دی جائے گی۔بیان کے مطابق قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان اور قازقستان کے دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے فائدے کے لیے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے میں مدد دے گا۔

Previous Post

پنجاب کے سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی ریسکیو و ریلیف سرگرمیاں تیزی سے جاری

Next Post

وزیراعلی مریم نوازشریف کی براہ راست نگرانی میں گجرات میں سیلابی پانی کی نکاسی کا گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper