• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عید میلادالنبی ؐ کے بابرکت موقع پرامت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

سلام ان پر جو رحمت للعالمین ہیں،سلام ان پر جو وجہ تخلیق کائنات ہیں، سلام ان پر جو فخر موجودات ہیں عید میلاد النبی ؐپوری امت مسلمہ کیلئے خوشی کا پیغام ہے:مریم نواز شریف نبی کریمؐ کی دنیا میں تشریف آوری پوری کائنات کیلئے باعث رحمت و سعادت ہے ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی صرف اسی وقت ممکن ہے جب سیرتِ طیبہؐ کی اتباع کی جائے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عید میلادالنبی ؐ کے بابرکت موقع پرامت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) عید میلادالنبیؐ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ سلام ان پر جو رحمت للعالمین ہیں۔سلام ان پر جو وجہ تخلیق کائنات ہیں۔ سلام ان پر جو فخر موجودات ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عید میلادالنبی ؐ کے بابرکت موقع پرامت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور کہاکہ عید میلاد النبی ؐپوری امت مسلمہ کیلئے خوشی کا پیغام ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ نبی کریم ؐ کی دنیا میں تشریف آوری پوری کائنات کیلئے باعث رحمت و سعادت ہے۔آپؐ کی تعلیمات نے بنی نوع انسانیت کو اندھیروں سے اوج ثریا تک پہنچا دیا۔ حضور پاکؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہی ہر کامیابی پنہاں ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ حضور نبی اکرمؐ نے امن وآشتی، احترام انسانیت، مساوات، عفو و درگزر اور عدل و انصاف کا درس دیاہے۔حضوراکرمؐ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرے سے ظلم، زیادتی، ناانصافی اوربدامنی کا خاتمہ ممکن ہے۔ نبی اکرم حضرت محمدؐ کی محبت کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے اختلافات کو مفاہمتی حکمت عملی کی روشنی میں حل کر یں۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ نبی کریمؐ کی زندگی قرآن کی عملی تفسیر ہے۔ریاست اور سیاست دونوں کی کامیابی صرف اسی وقت ممکن ہے جب سیرتِ طیبہؐ کی اتباع کی جائے۔ لازم ہے ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو حضورؐ کے اسوہ حسنہ کے مطابق بنائیں۔

Previous Post

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post

مقبوضہ کشمیر :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر چسپاں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ کشمیر :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر چسپاں

مقبوضہ کشمیر :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر چسپاں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper