• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ نے این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ڈیزاسٹر ایکسپرٹ برائے ایشیا ایوانا ووکو اور ان کی ٹیم نے بریفنگ میں شرکت کی۔دو روزہ مشاورتی اجلاس میں قدرتی آفات کے تدارک اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وفد کو این ای او سی کے صلاحیتی دائرہ کار اور پیشگی انتباہی نظام پر بریفنگ دی۔ بریفنگ میں این ڈی ایم اے کے بین الاقوامی ریلیف، ریسپانس کے معاونتی طریقہ کار،پیشگی اقدامامت اور عالمی تعاون کے حوالے سے آگاہ کیا۔این ڈی ایم اے کی جامع بین الاقوامی فرضی مشقوں کے ذریعے غیر ملکی و علاقائی ممالک کے ساتھ مشترکہ تیاری کے لائحہ عمل پر بھی بریفنگ دی گئی۔جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز اورسیلاب کی وارننگ اور تیاری کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔نیٹلی بیکر نے این ڈی ایم اے کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ ماڈل اور سی آئی ایس سی جیسے مشترکہ اقدامات کو خطے کے لیے مثالی قرار دیا۔امریکہ نے 2025 کے سیلاب میں پاکستان کی امدادی سرگرمیوں بشمول امدادی سامان کی ترسیل، تکنیکی ماہرین اور فلاحی اداروں کے ذریعے معاونت کی یقینی دہانی کرائی۔لیفٹیننٹ جنرل پیٹرک فرینک نے این ڈی ایم اے کے فعال اقدامات اور این ای او سی کے کلیدی کردار کو سراہا۔امریکی وفد نے آفات سے بچاؤ اور باہمی فرضی مشقوں میں مزید تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ خطے کو بڑھتے موسمیاتی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔

Previous Post

خاتون کو جنات کی جانب سے اغواء کرنے کا مقدمہ۔پولیس افسران نے بازیابی کیلئے سرجوڑ لیے

Next Post

پاک بحریہ نے یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ نے یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا

پاک بحریہ نے یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper