• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ نے یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
پاک بحریہ نے یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد،( نمائندہ خصوصی)پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا۔ یہ دن ہماری مسلح افواج، شہدا، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہے۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جن کی بے لوث قربانیوں نے قوم کے ناقابل تسخیر دفاع کو یقینی بنایا۔ یہ دن ہماری قومی تاریخ میں اہمیت کے حامل ایک ایسے دور کی نشاندہی کرتا ہے جو وطن کے دفاع میں پاکستان کی بہادر مسلح افواج کی غیر معمولی جرات اور لگن کا مظہر ہے۔امیر البحر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور دشمن کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ معرکہ حق کے دوران وطن کی حفاظت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا گیا، جس میں پاک بحریہ کی ثابت قدمی اور مسلسل نگرانی نے قومی پانیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا اور بھارتی بحری بیڑے کو اپنی آبی حدود سے دور رکھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو معرکہ حق جیسے اسٹریٹجک تصادم کا سامنا ہو یا حالیہ سیلابی صورتحال کا, ان تمام چیلنجز نے ہمیشہ مسلح افواج اور پاکستان کے عوام کے درمیان اتحاد کو مضبوط کیا ہے۔دن کا آغاز پاک بحریہ کی تمام مساجد میں ملکی سالمیت اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاﺅں سے ہوا اور شہداء کے ایصال ِثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی۔ مختلف فیلڈ کمانڈز اور ہیڈ کوارٹرز میں بھی شہداء کی یادگاروں پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔بحریہ کے تمام یونٹس اور تنصیبات میں پرچم کشائی کی تقریبات ہوئیں جہاں کمانڈنگ آفیسرز نے افسران اور جوانوں کے اجتماعات سے خطاب کیا اور اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے تمام جہازوں اور یونٹس کی بحری روایات کے مطابق تزئین و آرائش کی گئی۔

Previous Post

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ کا این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ

Next Post

آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب،شہداء کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب،شہداء کو خراج عقیدت

آئی ایس ایس آئی کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے تقریب،شہداء کو خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper