• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب حکومت نے کسی کو کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا صرف معیار کی جانچ لازمی قرار دی عظمیٰ بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 5, 2025
in پاکستان
0
پنجاب حکومت نے کسی کو کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا صرف معیار کی جانچ لازمی قرار دی عظمیٰ بخاری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسی بھی نجی تنظیم یا عام شہری کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکاتاہم حکومت نے صرف یہ ہدایت جاری کی ہے کہ کھانا تقسیم کرنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی سے اس کی جانچ پڑتال لازمی کرائی جائے تاکہ غیر معیاری کھانے کے باعث متاثرین کی صحت کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچےانہوں نے کہا کہ بعض مقامات پر نجی افراد کی جانب سے غیر معیاری کھانا تقسیم کرنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں جس کے پیش نظر یہ فیصلہ عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہےسیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کے پھیلنے کا خدشہ موجود ہے لہٰذا حکومت نے یہ اقدام متاثرین کے بہترین مفاد میں اٹھایا ہےعظمیٰ بخاری نے بعض حلقوں کی جانب سے کیے جانے والے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے طور پر استعمال نہ کیا جائےانہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خود متاثرہ علاقوں کے دورے کر رہی ہیں تاکہ انتظامیہ کو مکمل آگاہی ہو اور عوام کو یہ پیغام جائے کہ حاکم وقت ہر لمحہ ان کے ساتھ موجود ہے۔عوام جانتے ہیں کہ ان کی وزیراعلیٰ ہر حال میں اور ہر جگہ ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے مسائل براہِ راست سن رہی ہیں

پچھلی پوسٹ

پارٹی انتشار کا شکار ہوگئی ہے مجھ پر تنقید کرنے والے بے شرم ہیں علی امین گنڈا پور

اگلی پوسٹ

چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہنے کے لئے پُرعزم ہے، چینی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہنے کے لئے پُرعزم ہے، چینی صدر

چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہنے کے لئے پُرعزم ہے، چینی صدر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper