• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2025
in چین
0
چین کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سہ جہتی جوہری نظام کی رونمائی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(شِنہوا)چین نے بدھ کے یوم فتح کی فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنی زمینی، سمندری اور فضائی تزویراتی طاقتوں کو سہ جہتی جوہری نظام کے طور پر پیش کیا سہ جہتی جوہری نظام میں فضا سے طویل فاصلے پر مار کرنے والا جِنگ لی-1 میزائل، آبدوز سے فائر کیا جانے والا جو لانگ-3 بین البراعظمی میزائل، زمین سے مار کرنے والا ڈونگ فینگ-61 بین البراعظمی میزائل اور زمین سے مار کرنے والا نئی قسم کا ڈونگ فینگ-31 بین البراعظمی میزائل شامل تھے۔یہ ہتھیار چین کی تزویراتی "ترپ کے پتے” کی حیثیت رکھتے ہیں جو ملک کی خودمختاری اور قومی وقار کے تحفظ کے لئے تیار کئے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ترک فضائیہ کے کمانڈر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper