• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی سعودی دارالحکومت ریاض آمد، ولی عہد محمد بن سلمان نے استقبال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in سعودی عرب
0
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی سعودی دارالحکومت ریاض آمد، ولی عہد محمد بن سلمان نے استقبال کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض۔(نمائندہ خصوصی ):متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق دارلحکومت ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے صدر امارات اور ان کے ہمراہ آنے والے اعلیٰ سطحی وفد کا خیرمقدم کیا۔صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ہمراہ آنے والے اعلیٰ سطحی وفد میں متعدد اہم حکومتی و سفارتی شخصیات ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان، صدارتی دفتر برائے خصوصی امور کے نائب چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن زاید النہیان، صدرِ مملکت کے مشیر شیخ محمد بن حمد بن طحنون النہیان، سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی بن حمد الشامسی، وزیرِ سرمایہ کاری محمد بن حسن السویدی، صدارتی دفتر برائے اسٹریٹجک امور کے چیئرمین اور ابوظہبی ایگزیکٹو آفس کے سربراہ ڈاکٹر احمد مبارک المزروعی، اور سعودی عرب میں متحدہ عرب امارات کے سفیر شیخ نہیان بن سیف النہیان شامل ہیں

Previous Post

عالمی سیرت النبی ؐ کانفرنس میں شرکت کیلئے غیر ملکی مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع، قاضی القضاء فلسطین کی سربراہی میں فلسطینی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

Next Post

چین میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ پر عظیم فوجی پریڈ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ پر عظیم فوجی پریڈ کا انعقاد

چین میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ پر عظیم فوجی پریڈ کا انعقاد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper