• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ اور اداروں کو بدستور متحرک رہنے کی ہدایت

ریسکیو 1122کو ریلیف آپریشن کےلئے مستعد رہنے ، سیلاب زدہ علاقوں کے ہیلتھ کیمپ میں تمام ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم ریلیف کیمپوں میں خواتین کےلئے سینٹری کٹ مہیا کرنے حکم ،فیلڈ ہسپتال اور مدراینڈ چائلڈ کلینک آن ویل کی سروسز مزید تیز کرنے کی ہدایت پی ڈی ایم اے کو متوقع حالات کے پیش نظر بھرپور بیک اپ تیاری کرنے کی ہدایت، متاثرین کو ضرورت کے مطابق ٹینٹ اور دیگر سامان مہیا کرنے کا حکم پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا انخلا اور ریسکیو آپریشن کیا،بروقت اور بہترین انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ کیں: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی غیر معمولی سیلابی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ اور اداروں کو بدستور متحرک رہنے کی ہدایت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سیلاب کی غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام متعلقہ اداروں کو بدستورمتحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ریسکیو 1122کو ریلیف آپریشن کے لئے مزید مستعد رہنے کی ہدایت کی اور سیلاب زدہ علاقوں کے ہیلتھ کیمپ میں تمام ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بارشی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے علاج کے لئے انتظامات اور ادویات کی فراہمی کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں کے ریلیف کیمپوں میں خواتین کے لئے سینٹری کٹ مہیا کرنے حکم دیا اور کلینک آن ویل، فیلڈ ہسپتال اور مدراینڈ چائلڈ کلینک آن ویل کی سروسز مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں میں قائم ریلیف میڈیکل کیمپوں میں بہتری کی ہدایت کی اور پی ڈی ایم اے کو اضلاع میں ضرورت کے مطابق ٹینٹ اور دیگر سامان فوری مہیا کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے کو متوقع حالات کے پیش نظر بھرپور بیک اپ تیاری کرنے کی ہدایت بھی کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا انخلا اور ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ پنجاب کوسپر فلڈ کا سامنا ہے، بروقت اور بہترین انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں۔ پنجاب میں سیلاب سے پیشتر بروقت انخلا سے ڈھائی لاکھ لوگ محفوظ رہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلابی ریلوں میں گھرے 9 لاکھ سے زائد متاثرین کو بروقت ریسکیو کر لیا گیا۔ انتظامیہ اور تمام اداروں کی منظم کاوشوں سے تباہی سے محفوظ رہے۔ سیلاب متاثرین ہمارے مہمان ہیں، کھانے پینے اور دیگر انتظامات میں کوئی کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب سیلاب کی حساس ترین صورتحال سے گزررہا ہے لیکن حکومتی ادارے مستعد ہیں۔ کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور دیگر تمام اداروں کو ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، علاقائی سلامتی، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

Next Post

لاہور سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک کردیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک کردیا گیا

لاہور سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک کردیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper