• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ کا عملہ سیلاب زدگان کی خدمت میں مصروف سیلاب سے متاثرہ ہر ضلع میں کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال دور دراز علاقوں تک پہنچ گئے،

392میڈیکل ریلیف کیمپ قائم میڈیکل ٹیموں کا درختوں کی چھاوں میں ٹینٹ لگا کر علاج معالجہ شروع ،عوام سڑک کنارے چار پائیوں پر بیٹھے ڈاکٹراور طبی عملے کو دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا مفت طبی ٹیسٹ ،ماں اور بچے کی صحت کیلئے ڈاکٹر، ایل ایچ وی اور دیگر عملہ بھی ہمہ وقت موجود، کلینک آن ویل میں الٹراساونڈ،ایکسرے اور دیگر سہولت میسر ڈاکٹر اور طبی عملہ بعض مقامات پر بوٹس میں سوار ہوکر سیلابی ریلے میں گھرے عوام کے علاج معالجہ شروع، مرد، خواتین اور بچوں کے امراض کی تشخیص جاری میانوالی، مظفرگڑھ، رحیم یار خان، ملتان، وہاڑی، بہاولپور، قصور،پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، ننکانہ،لاہور، شیخوپورہ اور نارووال میں فیلڈ ہسپتال اور عملہ متحرک جہلم، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، سرگودھا، چینوٹ،اٹک،ڈی جی خان، راجن پور ،جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی کلینک آن ویل موجود ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ کا عملہ سیلاب زدگان کی خدمت میں مصروف  سیلاب سے متاثرہ ہر ضلع میں کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال دور دراز علاقوں تک پہنچ گئے،
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ کا عملہ بھی سیلاب زدگان کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔ سیلاب سے متاثرہ ہر ضلع میں کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال دور دراز علاقوں میں پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرسیلاب متاثرہ علاقوں میں 392-میڈیکل ریلیف کیمپ قائم کر دیئے گئے۔ میڈیکل ٹیموں نے درختوں کی چھا¶ں میں ٹینٹ لگا کر علاج معالجہ شروع کر دیا ہے۔ عوام سڑک کنارے چار پائیوں پر بیٹھے ڈاکٹراور طبی عملے کو دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔سیلاب متاثرہ علاقوں میں مفت طبی ٹیسٹ کی سہولت بھی دی جارہی ہے۔ماں اور بچے کی صحت کیلئے ڈاکٹر، ایل ایچ وی اور دیگر عملہ بھی ہمہ وقت موجودہے۔ دوردراز علاقوں میں متعین کلینک آن ویل میں الٹراسا¶نڈ،ایکسرے اور دیگر سہولت بھی دی جارہی ہیں۔ ہر ڈسٹرکٹ میں طبی عملہ سیلاب متاثرین کی خدمت میںسرگرم عمل ہیں۔ ڈاکٹر اور طبی عملہ بعض مقامات پر بوٹس میں سوار ہوکر سیلابی ریلے میں گھرے عوام کے علاج معالجہ کے لئے پہنچ رہے ہیں۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں مرد، خواتین اور بچوں کے امراض کی تشخیص اور مفت ادویات کی فراہمی کی جارہی ہے۔اٹک، میانوالی، لیہ، مظفرگڑھ، ڈی جی خان، راجن پور اور رحیم یار خان میں فیلڈ ہسپتال اور عملہ متحرک ہے۔ جہلم، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہا¶الدین، سرگودھا، چینوٹ اور جھنگ میں بھی کلینک آن ویل موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانیوال، ملتان، وہاڑی، لودھراں، بہاولپور، بہاولنگر میں بھی سیلاب زدگان کو علاج کی سہولت دی جارہی ہیں۔ اوکاڑہ، قصور،پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، ننکانہ،لاہور، شیخوپورہ اور نارووال کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھی کلینک آن ویل پہنچادیئے گئے ہیں۔

Previous Post

صدر آصف علی زرداری کی وفاقی کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

Next Post

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper