لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انور علی کی فن و ثقافت کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
