• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ریلوے پولیس کے اے ایس آئی خالد حسین پر تشدد اور ان کی شہادت کے واقعے کا فوری نوٹس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا ریلوے پولیس کے اے ایس آئی خالد حسین پر تشدد اور ان کی شہادت کے واقعے کا فوری نوٹس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے پولیس کے اے ایس آئی خالد حسین پر تشدد اور ان کی شہادت کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔اے ایس آئی خالد حسین نے اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ وفاقی وزیر نے شہید کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی اور ان کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ریلوے پولیس لائنز راولپنڈی میں اے ایس آئی خالد حسین کو اعزازی سلامی دی گئی، جبکہ وزیر ریلوے کی خصوصی ہدایت پر ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) راولپنڈی، ایس پی ریلوے پولیس اور اعلیٰ افسران نے شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔وفاقی وزیر کی ہدایت پر واقعے میں ملوث پانچوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جو اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں۔ وزیر ریلوے نے اس افسوسناک واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے تاکہ حقائق سامنے لائے جا سکیں۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ واقعے میں ملوث ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

Previous Post

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورس لیفٹیننٹ جنرل ذیاب بن صقر کی ملاقات، دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر اداکارانور علی کے انتقال پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر اداکارانور علی کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر اداکارانور علی کے انتقال پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper