• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا سکھی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس2025 میں نمایاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کا سکھی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس2025 میں نمایاں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک ) کے تحت تعمیر کیا جانے والا سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن نہ صرف سبز توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں پاک چین تعاون کی ایک مثال ہے اور ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان مشترکہ مستقبل کی مضبوط بنیاد بھی فراہم کرتا ہے۔ 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا تاریخی سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس کا موضوع ’’شنگھائی اسپرٹ کے فروغ: ایس سی او اِن ایکشن‘‘ تھا، جو اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اجلاس تھا جس میں دنیا بھر کے رہنماؤں نے شرکت کی۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اجلاس میں شرکت کرنے والے پاکستانی وفد کی قیادت کی اور اجلاس میں پاکستان کی شمولیت نے نمایاں توجہ حاصل کی۔ منگل کو انرجی چائنا کی جانب سے یہاں جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران پاکستان میں قائم سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو خصوصی طور پر چین کی وزارتِ تجارت کے سرکاری اخبار انٹرنیشنل بزنس ڈیلی کے ’’ایس سی او سمٹ سپیشل ایشو‘‘ میں نمایاں طور پر اجاگر کیا گیا۔ یہ منصوبہ چین انرجی اوورسیز انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی سرمایہ کاری، تعمیر اور آپریشن کا نتیجہ ہے اور توانائی کے شعبہ میں پاک چین تعاون کا ایک شاندار سنگِ میل ہے۔ایس کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن سی پیک کے ابتدائی منصوبوں میں شامل ہے اور یہ نہ صرف بیرونِ ملک چین کا سب سے بڑی ہائیڈرو پاور اسٹیشن ہے بلکہ کسی بھی چینی کمپنی کی سب سے بڑی گرین فیلڈ سرمایہ کاری بھی ہے۔منصوبے کی تعمیر 31 دسمبر 2016 کو شروع ہوئی اور 14 ستمبر 2024 کو کمرشل آپریشن کا آغاز ہوگیا، منصوبہ اگست 2025 تک 2.7 ارب کلوواٹ گھنٹے سے زائد بجلی پیدا کر چکا ہے جو پاکستان کے توانائی ڈھانچے کی بہتری اور جدت کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت ہے۔ایس کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن نہ صرف شفاف توانائی کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے بلکہ ماحول دوست ترقی کے اصولوں پر بھی عمل پیرا ہے۔ واضح رہے کہ سات سال کے دوران اس منصوبے کے تحت ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد درخت لگائے گئے ہیں اور 5 ہزار مربع میٹر پر ٹراؤٹ ہیچری بھی قائم کی گئی جبکہ سکھی کناری منصوبہ کے تحت ’’ بلڈنگ ڈریمز فارورڈ‘‘ تعلیمی پروگرام کے تحت 31 طلبہ کو مالی معاونت بھی فراہم کی گئی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ این-15 ری الائنمنٹ روڈ اور کاغان ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سروس سینٹر کی تعمیر میں بھی تعاون کیا گیا جس سے مقامی انفراسٹرکچر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ قدرتی آفات کے دوران بھی یہ منصوبہ سرگرمی سے امدادی اقدامات میں شریک رہا ہے۔ایس کے ہائیڈرو پاور اسٹیشن کی کامیاب تکمیل ’’شنگھائی سپرٹ‘‘ یعنی باہمی اعتماد، باہمی استفادہ، برابری، مشاورت، تہذیبی احترام اور مشترکہ ترقی کی جستجو کا حقیقی عکاس ہے۔ یہ منصوبہ سبز توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کے لیے ایک مؤثر ’’چائنا انرجی کنسٹرکشن سلوشن‘‘ اور ایس سی او کے رکن ممالک کے لیے ایک مشترکہ مستقبل کی مضبوط بنیادیں بھی فراہم کرتا ہے۔

Previous Post

3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتا رہا سیاسی مسائل کے حل کےلیے بات چیت ہونی چاہیے.عمران خان

Next Post

کراچی: ساڑھے تین کروڑ شہریوں کو ورلڈ بینک کا 342 ارب روپے کا قرض دار بنا رہے ہیں۔ اور تحقیقاتی ادارے کی مجرمانہ غفلت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی: ساڑھے تین کروڑ شہریوں کو ورلڈ بینک کا 342 ارب روپے کا قرض دار بنا رہے ہیں۔ اور تحقیقاتی ادارے کی  مجرمانہ غفلت

کراچی: ساڑھے تین کروڑ شہریوں کو ورلڈ بینک کا 342 ارب روپے کا قرض دار بنا رہے ہیں۔ اور تحقیقاتی ادارے کی مجرمانہ غفلت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper