• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ایف سی اور پاک فوج کےچھ بہادر جوان شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ایف سی اور پاک فوج کےچھ بہادر جوان شہید
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی ):سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام بناتے ہوئے ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج کے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایف سی اور پاک فوج کےچھ بہادر جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔منگل کوآئی ایس پی آرسے جاری کردہ بیان کے مطابق 2 ستمبر 2025ء کی صبح سویرے ایک بزدلانہ دہشت گردانہ حملے میں ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج نے ضلع بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔ ہندوستانی حمایت یافتہ خارجیوں نے حفاظتی حصار کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی تاہم ان کے مذموم عزائم کو جوانوں کے چوکس اور پرعزم ردعمل سے ناکام بنا دیا گیا۔ مایوسی کے عالم میں خارجیوں نے بارود سے بھری گاڑی کو حفاظتی دیوار سے ٹکرا دیا۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں دیوار جزوی طور پر گر گئی اور ملحقہ شہری انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا جس سے تین معصوم شہری زخمی ہوئے۔غیر متزلزل جرأت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں نے خوارج کو درستگی کے ساتھ مشغول کیا اور ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچوں خوارج کو ختم کر دیا تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں فیڈرل کانسٹیبلری اور پاک فوج سے تعلق رکھنے والے چھ بہادر جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے فرائض کی ادائیگی میں جام شہادت نوش کیا۔علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا اور اس گھنائونے اور بزدلانہ فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاکستان کی سکورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ملک سے ہندوستانی سپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں اور معصوم شہریوں کی ایسی قربانیاں ہر قیمت پر ہماری قوم کی حفاظت کے ہمارے غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-02-at-10.35.42-AM.mp4
Previous Post

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے چیف آف سٹاف بحرین ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل تھیاب بن صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری ، توانائی ، علاقائی سلامتی، ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper