• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو یوم فتح کی 80 ویں سالگرہ پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کی عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو یوم فتح کی 80 ویں سالگرہ پر مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو یوم فتح کی 80 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم فتح چین کے عالمی امن میں تاریخی کردار کا اعتراف ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 ستمبر اس عظیم دن کی یاد دلاتا ہے جب چینی عوام نے فسطائیت اور عسکریت پسندی کے خلاف بے مثال قربانیاں دیں اور جرات مندانہ جدوجہد کی،اس تاریخی دن کی یاد منانا نہ صرف عالمی امن اور ہم آہنگی کے فروغ میں چین کے کلیدی کردار بلکہ استقامت، جرات اور ظلم کے خلاف اتحاد جیسی ابدی قدروں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یوم فتح چین کے عالمی امن میں تاریخی کردار کا اعتراف ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ وژن پر قائم ہیں۔ صدر مملکت نے یوم فتح کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےچین کے ساتھ یکجہتی کے عزم کو دہرایا اور چین کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

Previous Post

ملی شناخت ، قومی تشخص اور اجتماعی مقاصد و اہداف کے تعین کیلئے تاریخ اور تہذیب کے مطالعہ کو نئے انداز میں سمجھنا ضروری ہے، ڈاکٹر انیس احمد

Next Post

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس،ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین سے وضاحت طلب

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper