• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جھنگ کے نواحی تریموں بیراج پہنچ گئیں، سیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کاسیلاب متاثرین کی تلاش کے لئے ڈرون، تھرمل امیجنگ کیمرے اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال میں لانے کا حکم جہاں مدد کی ضرورت ہے، وہاں امداد پہنچائیں گے،جھنگ کی محرومیاں ختم کریں گے: مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے عوام کے تحفظ کی ذمہ داری دی،کسی بھی جگہ حفاظتی بندتوڑنے کے ٹیکنیکل کام میں مداخلت نہیں کی آبادی کوسیلاب سے بچانا اور انسانی جانوں کو محفوظ رکھنا میری سب سے پہلی ترجیح ہے،ہر صورت میں انسانی آبادی کو بچانے کو ترجیح دی گی اور دی جائے گی کمشنر فیصل آباد راجاجہانگیرانور، ڈپٹی کمشنر علی اکبر اور پوری ٹیم نے بڑی محنت سے کام کیا،اپنی ٹیم پر فخر ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in Uncategorized
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جھنگ کے نواحی تریموں بیراج پہنچ گئیں، سیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جھنگ کے نواحی تریموں بیراج پہنچ گئیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو سکاڈا کنٹرول روم میں سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔کمشنر فیصل آباد راجا جہانگیر انور اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر نے بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیاکہ تریموں بیراج سے تاریخ کا سب سے بڑا ریلا گزرا۔ بروقت اقدامات سے ناصرف ملتان بلکہ دیگر علاقے بھی نقصانات سے محفوظ رہے۔جھنگ میں سیلاب سے پہلے دو لاکھ 98ہزار آبادی کا انخلاء ہوا۔جھنگ میں تقریباً ایک لاکھ 19ہزار کے لگ بھگ مویشیوں کوسیلابی ریلے کی آمد سے پہلے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ بریفنگ میں مزید بتایاگیا کہ مویشیوں کے لئے چارہ اور ونڈا وغیرہ دیا جارہا ہے۔102لائیو سٹاک ورکر گاؤں گاؤں جاکر مویشیوں کی دیکھ بحال اور علاج معالجہ کررہے ہیں۔ ضلع جھنگ میں سیلاب متاثرین کے لئے 21ریلیف کیمپ قائم، تقریباً750 متاثرین مقیم ہیں۔ سیلاب سے جھنگ کے 181 موضع متاثرہ ہوئے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آخری فرد تک ریسکیو آپریشن کے دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی تلاش کے لئے ڈرون، تھرمل امیجنگ کیمرے اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال میں لانے کا حکم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں مدد کی ضرورت ہے، وہاں امداد پہنچائیں گے،جھنگ کی محرومیاں ختم کریں گے۔اللہ تعالیٰ نے عوام کے تحفظ کی ذمہ داری دی،کسی بھی جگہ حفاظتی بندتوڑنے کے ٹیکنیکل کام میں مداخلت نہیں کی۔آبادی کوسیلاب سے بچانا اور انسانی جانوں کو محفوظ رکھنا میری سب سے پہلی ترجیح ہے۔ ہر صورت میں انسانی آبادی کو بچانے کو ترجیح دی گی اور دی جائے گی۔کمشنر فیصل آباد راجاجہانگیرانور، ڈپٹی کمشنر علی اکبر اور پوری ٹیم نے بڑی محنت سے کام کیا،اپنی ٹیم پر فخر ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-01-at-1.11.51-PM.mp4
Previous Post

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں افراد اور مال مویشیوں محفوظ مقامات پر منتقل

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper