• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں افراد اور مال مویشیوں محفوظ مقامات پر منتقل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
پاک فوج کا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، سینکڑوں افراد اور مال مویشیوں محفوظ مقامات پر منتقل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاک فوج نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے دوران سیلاب متاثرہ علاقوں میں سینکڑوں افراد اور مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے۔ پیر کو جاری تفصیلات کے مطابق اٹاری، ہیڈ سلیمانکی، رینالہ خورد، جندراکہ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں پاک فوج اور سول انتظامیہ کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے، سیلابی پانی کے باعث متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے،پاک فوج نے کشتیوں کے ذریعے متاثرین کو ریسکیو کیا۔ پاک فوج اور سول انتظامیہ نے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی کیمپس قائم کر دیے ہیں اور متاثرین کو کپڑے، ادویات اور راشن کی فراہمی جاری ہے۔ فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کر دیے ہیں،اس کے علاوہ بزرگ شہریوں ، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ متاثرین نے پاک فوج کے کردار کو سراہا ہے۔

Previous Post

کراچی میں ای چالان سسٹم، 14 دنوں میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت، 6 ماہ عدم ادائیگی پر شناختی کارڈ بلاک، ٹریفک پولیس

Next Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف جھنگ کے نواحی تریموں بیراج پہنچ گئیں، سیلابی پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper