• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب بھر کے سیلابی علاقو ں میں ریسکیو بوٹ کے ساتھ فلڈ ریسکیو آپریشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
پنجاب بھر کے سیلابی علاقو ں میں ریسکیو بوٹ کے ساتھ فلڈ ریسکیو آپریشن جاری
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):حالیہ فلڈ میں اب تک دریائے سندھ، چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے ملحقہ علاقوں سے154413لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، ترجمان ریسکیوپنجاب فاروق احمد نے بتایا کہ پنجاب بھر کے سیلابی علاقو ں میں 827 ریسکیو بوٹ کے ساتھ فلڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے ترجمان ریسکیو کے مطابق گزشتہ روز پنجاب بھر کے سیلابی علاقہ جات سے 32096 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ترجمان ریسکیو نے کہا کہ متاثرین فوری ریسکیو سروسز کیلئے ریسکیو ہیلپ لائین 1122 ڈائل کریں اور اپنی لوکیشن ضرور بتائیں، ترجمان ریسکیوکے مطابق گزشتہ روز بہاولپور سے 11747 لوگوں کو،رحیم یار خان سے 5935، پاکپتن سے 2114، اوکاڑہ سے 1605،وہاڑی سے 1560، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 1216، حافظ آباد سے 1117،لاہور سے 1098، ننکانہ صاحب سے 1013 ، قصور سے 994 ،بہاولنگر سے 762، جھنگ سے 715اور ملتان سے 480لوگوں کو انخلاء اور ٹرانسپورٹیشن مہیا کی گئی، جبکہ نارووال سے357لوگوں کو ، لودھراں سے 251، گوجرانوالہ سے 244، مظفر گڑھ سے 183، خانیوال سے 162، ساہیوال سے 137، فیصل آباد 114، چنیوٹ سے 104، شیخوپورہ سے 127 لوگوں کو جبکہ ڈیرہ غازی خان ، راجن پور اور سرگودھا سے 47 لوگوں کو انخلاء اور ٹرانسپورٹیشن مہیا کی گئی،اس طرح مجموعی طور پر اب تک بہاولپور سے 42355، قصور سے 17528، پاکپتن سے 13147، اوکاڑہ سے 10715، ننکانہ صاحب سے 7447، رحیم یار خان سے 6413 ، وہاڑی سے 6364، نارووال سے 5782 ، حافظ آباد سے 5665، سرگودھا سے 5098، گوجرانوالہ سے 5074 اوربہاولنگر سے 4434 لوگوں کو انخلاء اور ٹرانسپورٹیشن مہیا کی گئی،ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر اب تک منڈی بہاوالدین سے 3868 لوگوں کو ، لاہور سے 2234، لیہ سے 2081 ، جہلم سے 1983، سیالکوٹ سے 1785، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے 1703، ڈیرہ غازی خان سے 1650،جھنگ سے 1350، شیخوپورہ سے 1185 اور چنیوٹ سے 1180 لوگوں کو انخلاء اور ٹرانسپورٹیشن مہیا کی گئی، جبکہ اب تک میانیوالی سے 961 لوگوں کو، مظفر گڑھ سے 884، ملتان سے 868 ، گجرات سے 785، خانیوال سے 668، لودھراں سے 525، ساہیوال سے 218، فیصل آباد سے 211، راجن پور سے 190 ، اٹک سے 53لوگوں کو انخلاء اور ٹرانسپورٹیشن مہیا کی گئی ترجمان کے مطا بق قصور میں 81 ریسکیو بوٹ، لاہور میں 17، اوکاڑہ میں 37،پاکپتن میں 26، بہاولنگر میں 27، ملتان میں 32، فیصل آباد میں 9، ساہیوال میں 8، وہاڑی میں 18، بہاولپور میں 20 اور لودھراں میں 10 ریسکیو بوٹ آپریشنل ہیں،سیالکوٹ میں37 ریسکیو بوٹ، شیخوپو رہ میں 23، گجرات میں 16، گوجرانوالہ میں 36، منڈی بہاوالدین میں 22 ، حافظ آباد میں 43 اور رحیم یارخان میں 15 ریسکیو بوٹ آپریشنل ہیں، سرگودھا میں 12 ریسکیو بوٹ، چنیوٹ میں 25، جھنگ میں 44، نارووال میں 30، ننکانہ صاحب میں 14، خانیوال میں 19، میانوالی میں 20، لیہ میں 30 ، مظفر گڑھ میں 34 ، ڈیرہ غازی خان میں 45 اور ٹونہ ٹیک سنگھ میں 11ریسکیو بوٹ آپریشنل ہیں۔

Previous Post

لاہور:تھانہ رنگپورہ کی حدودمیں 18 سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا بدبخت باپ گرفتار

Next Post

پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اور منفرد مقام رکھتی ہے ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اور منفرد مقام رکھتی ہے ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اور منفرد مقام رکھتی ہے ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper