• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فضائیہ کا تربیتی ہیلی کاپٹر ہڈور گائوں کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت عملہ کے پانچ ارکان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کا تربیتی ہیلی کاپٹر ہڈور گائوں کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت عملہ کے پانچ ارکان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ):پاک فضائیہ کا تربیتی ہیلی کاپٹر ایم آئی۔17 ہڈور گائوں کے قریب گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت عملہ کے پانچ ارکان شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو ایک ایم آئی۔17 ہیلی کاپٹر ٹھک داس چھاؤنی سے تقریباً 12 کلومیٹر دور ہڈور گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور یہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں موجود عملے کے تمام ارکان شہید ہو گئے جن میں پائلٹ ان کمانڈ میجر عاطف، کو پائلٹ میجر فیصل، فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول، کریو چیف حوالدار جہانگیر اور کریو چیف نائیک عامر شامل ہیں۔تربیتی مشن آرمی ایوی ایشن کی معمول کی سرگرمیوں کا حصہ ہیں جن کا مقصد آپریشنل سپورٹ سے لے کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد اور آفات سے نجات تک مختلف سرگرمیوں کو انجام دینے کے لئے آپریشنل تیاری کو برقرار رکھنا ہے۔پاکستان کی مسلح افواج ہر پہلو سے تیاری کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

Previous Post

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل تھیاب صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات

Next Post

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکرعبد اللہ کی الوداعی ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper