• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اوکاڑہ،پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں ، پانی میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
اوکاڑہ،پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں ، پانی میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاک فوج سول انتظامیہ کے ہمراہ اوکاڑہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مسلسل امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے،دریائے ستلج اور ہیڈ سلیمانکی کے سیلابی پانی سے متاثرہ علاقوں میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔پاک فوج نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر کئی ریسکیو اینڈ ریلیف کیمپس قائم کئے ہیں،اب تک متعدد دیہات سے ہزاروں افراد کو مال مویشی سمیت محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔متاثرین کی ضروری طبی امداد کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔پاک فوج ہمشہ کی طرح خدمت کے جذبے کے ساتھ سول انتظامیہ کے شانہ بشانہ ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کی بروقت کاروائی ڈکیت پسٹل سمیت گرفتار۔ موبائل برامد

اگلی پوسٹ

بزرگ قائد سید علی گیلانی کو ”یوم شہادت“ کے موقع پر خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بزرگ قائد سید علی گیلانی کو ”یوم شہادت“ کے موقع پر خراج عقیدت

بزرگ قائد سید علی گیلانی کو ”یوم شہادت“ کے موقع پر خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper