• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کی بروقت کاروائی ڈکیت پسٹل سمیت گرفتار۔ موبائل برامد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
کراچی:اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن  کی بروقت کاروائی ڈکیت پسٹل سمیت گرفتار۔ موبائل برامد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کی بروقت کاروائی ڈکیت گرفتار پسٹل اور چھینا ہوا موبائل برامد کر لیا گیاتفصیلات کے مطابق تین نامعلوم ڈکیت موٹرسائیکل پر سوار۔ ملزمان نے شہری سے قیمتی موبائل فون موٹر سائیکل چھین لیا۔
اسی دوران ڈیوٹی پر موجود اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کے اہلکاروں نے فوری اور جرانےمندانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم شہریار ولد سجاد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے دو ساتھی،، فرار ہو گئےٹریفک پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے پسٹل چھینا گیا موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد کر کے مزید قانونیکارروائی کے لیے متعلقہ تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے حوالے کر دیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے ٹریفک پولیس کی اس بروقت اور دلیرانہ کارروائی کو سراہا ہے،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جانفشانی اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے جوانوں کے لیے سی سی سیکنڈ اور نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-30-at-11.37.38-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ارکان صوبائی اسمبلی کومتعلقہ حلقوں میں جا کر عوام سے رابطے رکھنے کی ہدایت وزیراعلی مریم نوازشریف کی پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلیف اورریسکیو آپریشن کی کامیابی پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

اوکاڑہ،پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں ، پانی میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوکاڑہ،پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں ، پانی میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری

اوکاڑہ،پاک فوج کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں ، پانی میں گھرے افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper