• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لکی مروت:- لکی مروت میں تین مقامات پر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دو خوارج ہلاک، متعدد زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
لکی مروت:- لکی مروت میں تین مقامات پر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دو خوارج ہلاک، متعدد زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لکی مروت( نمائندہ خصوصی)لکی مروت میں تین مقامات پر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دو خوارج ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان اور ضلعی پولیس آفیسر لکی مروت نذیر خان کی ہدایات کی روشنی میں ضلع لکی مروت میں ایس پی انویسٹی گیشن مراد خان کی زیرِ قیادت پولیس نے وانڈہ امیر، براگئی اور پہاڑ خیل پکہ سمیت مختلف مقامات پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کیے۔تھانہ غزنی خیل کے حدود میں پہاڑ خیل پکہ کے مقام پر پولیس کا فتنہ الخوارج (مقامی کمانڈر ہاورن گروپ) سے سامنا ہوا، جس دوران دونوں اطراف سے بھاری اور جدید ہتھیاروں، بشمول راکٹ لانچرز سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو خوارج ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے جنہیں ان کے ساتھی پہاڑوں کی طرف لے گئے۔ جائے وقوعہ سے خون آلود جوتے اور خون کے نشانات بھی برآمد ہوئے جو دہشت گردوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید بھاری نفری موقع پر روانہ کی گئی۔ آپریشن میں ضلعی پولیس کے ساتھ ساتھ سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس کمانڈوز، البرک اسکواڈ، پولیس موبائلز اور بکتر بند گاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ فضائی نگرانی کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کا بھی استعمال کیا گیا۔آر پی او بنوں سجاد خان نے کامیاب آپریشن پر لکی مروت پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کی سرزمین پر دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ دہشت گردوں کا ان کے آخری ٹھکانے تک پیچھا کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ آپریشن اس بات کا دوٹوک پیغام ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردی کی بیخ کنی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بی جے پی بہار میں 65لاکھ اصل ووٹروں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی: راہول گاندھی

اگلی پوسٹ

پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے پہلی مرتبہ ایچ-پی-وی ویکسینیشن مہم کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے پہلی مرتبہ ایچ-پی-وی ویکسینیشن مہم کا آغاز

پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے پہلی مرتبہ ایچ-پی-وی ویکسینیشن مہم کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper