• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ ( نمائندہ خصوصی):ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردیدفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والے ایک بڑے پروجیکٹ کی سڑک کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سڑک پر بڑے بڑے گڑھوں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا یہ PICIIP کا ایک پروجیکٹ ہے، سیکڑوں ڈالر کے ورلڈ بینک کے قرض سے دو شہروں سیالکوٹ اور ساہیوال میں کئی سال سے کام ہو رہا ہے، کام کے معیار کا اندازہ ویڈیو سے لگا لیں۔وفاقی وزیر نے لکھا کہ یہ سیالکوٹ میں خادم علی روڈ ہے اور اس کے نیچے PICCIP کے ٹھیکدار نے پائپ ڈالے ہیں، اس سے باقی کام کی کوالٹی کا اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے، شہر کے باہر ڈسپوزل بنی ہے لیکن سسٹم ابھی چالو نہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-30-at-12.03.20-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر: ضلع ڈوڈہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper