• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت سیلاب کے بعد گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے گی،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
حکومت سیلاب کے بعد گندم کی دستیابی کو یقینی بنائے گی،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب کے بعد خوراک کے تحفظ کو یقینی بنانے، گندم کی دستیابی برقرار رکھنے اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ معیشت کو درپیش خطرات سے نمٹنے اور زرعی پیداوار میں بہتری کے لیے تقریباً 100 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔انہوں نے پاکستان کے لیے صاف پانی اور زرخیز زمین کو قدرت کی نعمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان وسائل کے مؤثر استعمال کے لیے پرعزم ہے۔وفاقی وزیر نے یقین دلایا کہ حکومت کے پاس آنے والے کئی مہینوں کے لیے گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور آئندہ سال کے دو رسد کو مستحکم رکھنے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے مکمل تیاری کی جا چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے، پیداوار بڑھانے اور کسانوں کے تحفظ کے لیے پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت زرعی شعبے کی مسلسل سرپرستی کرے گی کیونکہ یہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کوہاٹ میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعے میں20سے زائدڈھانچے جل کر خاکستر،25افرادزخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعے میں20سے زائدڈھانچے جل کر خاکستر،25افرادزخمی

بانڈی پورہ میں آتشزدگی کے واقعے میں20سے زائدڈھانچے جل کر خاکستر،25افرادزخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper