• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی بہار میں 65لاکھ اصل ووٹروں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی: راہول گاندھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in انڈیا
0
بی جے پی بہار میں 65لاکھ اصل ووٹروں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی: راہول گاندھی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ( نیوز ڈیسک): بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہاہے کہ بہار میں ا نتخابی فہرستوں سے 65لاکھ ووٹروں کے ناموں کو حذف کرنے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے عزائم واضح ہوگئے ہیں اور نریندر مودی حکومت ان تمام ووٹوں کی جگہ جعلی ووٹ شامل کرے گی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے بہار میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے ریاست مہاراشٹر میں تقریبا ایک کروڑ نئے ووٹروں کا اضافہ کیا اور وہاں الیکشن چرایا۔ انہوں نے کہاکہ اب بی جے پی نے ریاست بہار میں اپنا کھیل شروع کردیا ہے اور پہلے ووٹروں کے ناموں کو حذف کردیا اور بعد میں نئے ووٹر شامل کرکے اپنے منصوبے پر عمل کرے گی۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ ووٹ کا حق چھیننا تو صرف شروعات ہے، اس کے بعد راشن کارڈ کی منسوخی، پھر زمین اور بالآخرہر دوسرا حق چھینا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ووٹر لسٹوں سے صرف دلتوں، پسماندہ طبقات، غریبوں اور اقلیتوں کے نام ہٹائے گئے ہیں جبکہ کسی امیر شخص کا نام حذف نہیں کیا گیا ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ ووٹ کا حق آئین نے دیا ہے اور اس کی ضمانت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی لوگوں سے ان کے ووٹ کا حق چھین کر آئین پر حملہ کر رہی ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ وہ پہلے ہی بی جے پی کو ووٹ چوری کرتے ہوئے پکڑ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہادیو پورہ میںانتخابات کی چوری کے ثبوت صرف شروعات ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک کے مہادیو پورہ انتخابی حلقے میں تقریبا ایک لاکھ جعلی ووٹروں کو شامل کیا گیا تھا جس سے بی جے پی کو بنگلور سنٹرل پارلیمانی سیٹ جیتنے میں مدد ملی تھی۔

پچھلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے پٹرولیم ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

لکی مروت:- لکی مروت میں تین مقامات پر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دو خوارج ہلاک، متعدد زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لکی مروت:- لکی مروت میں تین مقامات پر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دو خوارج ہلاک، متعدد زخمی

لکی مروت:- لکی مروت میں تین مقامات پر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، دو خوارج ہلاک، متعدد زخمی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper