• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا انجن ہے، بیلاروس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in چین
0
چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا انجن ہے، بیلاروس
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔(آئی ٹی ڈیسک):بیلاروس کے صدرالیگزینڈر لوکاشینکو نےکہا ہے کہ ان کے ملک کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )میں شمولیت پر فخر ہے ،چین درحقیقت شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا "انجن” ہے، تھیان جن سربراہی اجلاس کی کامیابی کے لئے پرامید ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایس سی او اجلا کے لیے روانگی سے قبل چینی میڈیا گروپ کو انٹرویو میں کہی۔ لوکاشینکو نے کہا کہ چین بیلاروس کےساتھ اپنے اعلیٰ سطحی تعاون کے لیے پرخلوص ہے اور بیلاروس بھی چین کے ساتھ اپنی ہمہ موسمی جامع سٹریٹجک شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے،دونوں ممالک کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں اور نہ ہی کوئی اختلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے تعلقات میں چینی عوام اور صدر شی جن پنگ کے ساتھ اپنی دوستی سے کبھی خیانت نہیں کریں گے، چین کی شرکت کے بغیر آج دنیا میں کسی بھی عالمی مسئلے کو حل کرنا مشکل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین درحقیقت شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی کا "انجن” ہے، چین سکیورٹی تعاون اور سائبر سکیورٹی سے لے کر لاجسٹکس چینلز کی تعمیر تک ایس سی او کے تمام شعبوں میں قائدانہ کردار ادا کرسکتا ہے ۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ چین شنگھائی تعاون تنظیم کی ترقی میں مزید ٹھوس کردار ادا کرے گا اور اس کی ترقی میں نئی قوت محرکہ فراہم کرے گا۔واضح رہے کہ جولائی 2024 میں بیلاروس نے باضابطہ طور پر شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی ۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی دہشت گرد کوعدالت نے20سال قید کی سزا سنائی

اگلی پوسٹ

‏پاک فوج کا جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
‏پاک فوج کا جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن جاری

‏پاک فوج کا جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper