• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کے خلاف چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کروں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کے خلاف چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کروں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین کے دوران ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کے علاوہ بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کے خلاف چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کروں گاہفتے کو دورہ چین پر روانگی سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس ‘‘پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے تاریخی دورے پر روانہ ہو رہا ہوں،تیانجن میں ایس سی او کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کروں گا اور بیجنگ میں دوسری جنگ عظیم میں فاشزم کے خلاف چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں بھی شریک ہوں گا۔وزیراعظم نے کہا کہ مجھے چین کے صدر شی جن پنگ اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کا انتظار ہےتاکہ چین جو آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمارا سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت دار ہے، اس کے ساتھ ساتھ خطے کے دیگر اہم ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنائیں، علاقائی تعاون کو فروغ دیں، کثیرالجہتی نظام کو مضبوط کریں اور امن و خوشحالی کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھا سکیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے پہلی مرتبہ ایچ-پی-وی ویکسینیشن مہم کا آغاز

اگلی پوسٹ

ریسکیو 1122 جھنگ کی بہادری ایک نئی زندگی کا تحفہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ریسکیو 1122 جھنگ کی بہادری ایک نئی زندگی کا تحفہ

ریسکیو 1122 جھنگ کی بہادری ایک نئی زندگی کا تحفہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper