• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ، صدارتی منظوری کے بعد یہ بل اب ایکٹ بن گیا ہے،یہ قانون پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی کے قیام کی راہ ہموار کرتا ہے، یہ ایک قانونی ادارہ ہے جو سرحدی کراسنگ پوائنٹس کے پار سامان اور لوگوں کی نقل و حرکت میں سہولت فراہم کرتا ہے۔ہفتے کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اتھارٹی انٹر ایجنسی کوآرڈینیشن کے لیے ایک مرکزی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گی جو زمینی بندرگاہوں پر موثر تجارت اور مسافروں کی نقل و حرکت کو یقینی بنائے گی۔ پاکستان بنگلہ دیش اور بھارت کے بعد جنوبی ایشیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے جس نے لینڈ پورٹ اتھارٹی قائم کی ۔اتھارٹی بارڈر مینجمنٹ ایجنسیوں کے ساتھ مؤثر طریقے سے ہم آہنگی پیدا کرنے، تجارتی سہولت کاری کو ہموار کرنے اور سرحد پار رابطوں کو بڑھانے کے لیے ایک مضبوط طریقہ کار متعارف کرائے گی، یہ بین الاقوامی معاہدوں اور کنونشنز کے تحت پاکستان کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔ پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی کا قیام پاکستان کے علاقائی تجارتی انضمام کو مضبوط ، بارڈر مینجمنٹ کو بہتر اور پڑوسی ممالک کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹھیکیدار طاقتور اور رکن پارلیمنٹ ہے، خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں بننے والی سڑک پر گڑھوں کی ویڈیو شیئر کردی

اگلی پوسٹ

عافیہ کا مقدمہ آسمانی عدالت میں بھی دائر ہے، جس کے سامنے ہر عدالت جوابدہ ہیں: ترجمان عافیہ موومنٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عافیہ کا مقدمہ آسمانی عدالت میں بھی دائر ہے، جس کے سامنے ہر عدالت جوابدہ ہیں: ترجمان عافیہ موومنٹ

عافیہ کا مقدمہ آسمانی عدالت میں بھی دائر ہے، جس کے سامنے ہر عدالت جوابدہ ہیں: ترجمان عافیہ موومنٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper