• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین کا تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین کا تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ۔(نمائندہ خصوصی ):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین نے تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ بالخصوص تجارت اور رابطے بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین نے یہاں ناشتے پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بھی موجود تھے۔اس اہم تجارتی ملاقات میں چوہدری عاشق محمود بن ہارون چیئرمین بنگلہ دیش انوسٹمنٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی،ڈاکٹر احسن ایچ منصور گورنر بنگلہ دیش بینک ،محمد عبدالرحمان خان ایف سی ایم اے،چیئرمین ،نیشنل بورڈ آف ریونیواور سیکرٹری،اندرونی وسائل ڈویژن،محمد عبدالروف سیکرٹری وزارت ٹیکسٹائل و پٹ سن،معین الخان چیئرمین بنگلہ دیش ٹریڈ اینڈ ٹیرف کمیشن،نسرین جہاں سیکرٹری شہری ہوا بازی ووزارت سیاحت،محبوب الرحمان سیکرٹری وزارت تجارت،بریگیڈئیر جنرل محمد فویشول آزاد چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف بنگلہ دیش اور پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین بھی موجود تھے۔ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رائے ونڈ میں بین الاقوامی تبلیغی اجتماع کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

Next Post

ملائیشیا میں جمعہ کی نمازادا نہ کرنے پر سخت سزا کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملائیشیا میں جمعہ کی نمازادا نہ کرنے پر سخت سزا کا اعلان

ملائیشیا میں جمعہ کی نمازادا نہ کرنے پر سخت سزا کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper