• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in پاکستان
0
وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ ۔(نمائندہ خصوصی ):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات کی ہے ، ملاقات امیرِ جماعتِ اسلامی ڈاکٹر شفیق الرحمن کی رہائش گاہ پر ہوئی، جہاں وہ دل کے آپریشن کے بعد صحت یاب ہو رہے ہیں۔اس موقع پر نائب وزیراعظم نے وزیراعظم پاکستان اور اپنی جانب سے ڈاکٹر شفیق الرحمن کی صحت و سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سینیٹر اسحاق ڈار نے ڈاکٹر شفیق الرحمن کی سیاست، تعلیم اور سماجی بہبود کے میدانوں میں مثبت خدمات کو سراہا۔جماعتِ اسلامی کے نائب امیر ڈاکٹر سید عبداللہ محمد طاہر اور دیگر رہنما بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Previous Post

ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

Next Post

پاکستان ریلویزکا جدید مواصلاتی اور سگنلنگ سسٹمز کی تنصیب کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ریلویزکا جدید مواصلاتی اور سگنلنگ سسٹمز کی تنصیب کا آغاز

پاکستان ریلویزکا جدید مواصلاتی اور سگنلنگ سسٹمز کی تنصیب کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper