• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

ملائیشیا میں جمعہ کی نمازادا نہ کرنے پر سخت سزا کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 24, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ملائیشیا میں جمعہ کی نمازادا نہ کرنے پر سخت سزا کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوالالمپور ( نیٹ نیوز)ملائیشیا کی ریاست ترنکگانو نے اعلان کیا ہے کہ جو مرد بغیر کسی شرعی عذر کے نماز جمعہ ادا نہیں کریں گے، انہیں دو سال قید یا تین ہزار رنگٹ (تقریباً دو لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ اعلان رواں ہفتے ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام صوبے میں کیا گیا۔ریاستی حکام کے مطابق اب ایک بار بھی جمعے کی نماز ترک کرنا جرم تصور ہوگا، جس پر قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکتی ہیں۔ اس سے قبل قانون کے تحت تین مرتبہ نماز جمعہ چھوڑنے پر کارروائی کی جاتی تھی، تاہم اب قوانین مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ترنکگانو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جمعے کی نماز ترک کرنے والوں کے خلاف کارروائی عوامی رپورٹس یا حکومتی گشتوں کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی۔ اس موقع پر ریاستی ایگزیکٹو کونسل کے رکن محمد خلیل عبدالہادی نے وضاحت کی کہ سزا سے پہلے عوام کو یاد دہانی کروانا ضروری ہے کیونکہ جمعے کی نماز صرف ایک مذہبی فریضہ نہیں بلکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور فرمانبرداری کی علامت ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سزائیں صرف انہی افراد کو دی جائیں گی جنہیں یاد دہانی کے باوجود نماز جمعہ کی ادائیگی سے گریز کیا جائے۔

Previous Post

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کے مشیر تجارت ایس کے بشیر الدین کا تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Next Post

خیبر پختونخوا میں آرمی فلڈ ریلیف آپریشن کے تحت پاک فوج کی سیلاب زدہ شانگلہ میں بحالی کی کاروائیاں جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper