• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جاپان پارلیمنٹرین فرینڈشپ لیگ کے چیئرمین سیشیرو ایٹو (Seishiro Eto) سے ملاقات

پاک جاپان پارلیمانی رابطے بڑھانے پر اتفاق ،سیشیرو ایٹو نے پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب بننے پر مریم نواز شریف کو مبارک دی تعلیم، صحت، شہری ترقی، پولیس، سیوریج اینڈ واٹر ٹریٹمنٹ، ماحولیات سمیت دیگر شعبوں میں جاپانی تجربات سے استفادہ کریں گے، ٹیکنالوجی کا استعمال عام کریں گے۔پنجاب میں AI پر مبنی سمارٹ سروسز متعارف کرائیں گے۔پنجاب کے تعلیمی اداروں اور جاپانی یونیورسٹیوں کے درمیان تحقیقی شراکت داری قائم کریں گے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جاپان پارلیمنٹرین فرینڈشپ لیگ کے چیئرمین سیشیرو ایٹو (Seishiro Eto) سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان پارلیمنٹرین فرینڈشپ لیگ کے چیئرمین سیشیرو ایٹو (Seishiro Eto) سے ملاقات کی ۔پاک جاپان پارلیمانی رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔سیشیرو ایٹو نے پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب بننے پر مریم نواز شریف کو مبارک دی ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیشیرو ایٹو کی پارلیمانی اور پاکستان جاپان تعلقات کے فروغ کے لیے خدمات کو سراہا ۔سیشیرو ایٹو نے پہلی خاتون وزیراعلی کے طور پر جاپان کے دورے کا خیرمقدم کیا ۔سیشیرو ایٹو نے وزیر اعلی مریم نواز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری لانے اور جاپان کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبوں کے آغاز میں اپنا کردار ادا کروں گا۔پارلیمانی سطح پر رابطوں سے باہمی روابط مزید مضبوط کرنے پر بھی اتفاق کےاگےا۔ملاقات میں زراعت، صنعت اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امور بھی زیر غور آئے ۔مریم نواز شریف نے پنجاب کے ترقیاتی وژن اور منصوبوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیشیرو ایٹو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جاپان اور پنجاب کے دوستانہ تعلقات کو نئی بلندیوں سے ہم کنار کریں گے۔تعلیم، صحت، شہری ترقی، پولیس، سیوریج اینڈ واٹر ٹریٹمنٹ، ماحولیات سمیت دیگر شعبوں میں جاپانی تجربات سے استفادہ کریں گے، ٹیکنالوجی کا استعمال عام کریں گے۔پنجاب میں AI پر مبنی سمارٹ سروسز متعارف کرائیں گے۔پنجاب کے تعلیمی اداروں اور جاپانی یونیورسٹیوں کے درمیان تحقیقی شراکت داری قائم کریں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-20-at-2.32.16-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

خالد آرائیں کی ایک ماہ میں دوسری دعوت حلیم یادگار پارٹی تھی، گورنر کامران ٹیسوری اور سید ناصر حسین شاہ کی شرکت،

اگلی پوسٹ

غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 18ہزار885 بچے شہید ہو چکے ہیں ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 18ہزار885 بچے شہید ہو چکے ہیں ، رپورٹ

غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 18ہزار885 بچے شہید ہو چکے ہیں ، رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper