• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چئیرمین صدر ٹاون منصور احمد شیخ کے ٹی ایم سی نور حسن جوکھیو ۔و دیگر افسران کے ہمراہ صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
چئیرمین صدر ٹاون منصور احمد شیخ کے ٹی ایم سی نور حسن جوکھیو ۔و دیگر افسران  کے ہمراہ صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)چئیرمین صدر ٹاون منصور احمد شیخ کے ٹی ایم سی نور حسن جوکھیو ۔و دیگر افسران کے ہمراہ صدر ٹاون کے مختلف علاقوں کے دورے ۔گذشتہ روز ہونے والی تیز بارش کے بعد صدر ٹاون کی جانب سےکئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے دورے کےدوران نکاسی آب ۔صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر کہا صدر ٹاون مزید متوقع تیز بارشوں کے حوالے سے تیار ہے۔اس سلسلے میں ورکنگ پلان پہلے سے تیار کرکے رکھا ہوا ہے۔ہم مزید بارشوں کی صورت میں عوام کو بھرپور ریلیف دیں گے۔صدر ٹاون میں گذشتہ روز ہونے والی شدید طوفانی بارش کے باعث چئیرمین صدر ٹاون منصور احمد شیخ نے میونسپل کمشنر صدر ٹاون نور حسن جوکھیو کے ھمرا صدر ٹاون کے مختلف علاقوں شاہراہوں و علاقوں سے پانی کی نکاسی کے ساتھ تمام افسران و عملے اور مشینری کو آن روڈ کروا دیا ،برساتی پانی کی بروقت نکاسی کو شاہراہوں اور اندرونی گلیوں سے یقینی بنایا گیا جبکہ یوسی کے چیئر مینز وائس چیئر مینز اور وارڈز کونسلرز اپنے اپنے علاقوں میں برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا نے کے ساتھ عوامی سہولتوں کی فراہمی کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ صدر ٹاون انتظامیہ نے قبل از وقت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے کنٹی جنسی پلان ترتیب دے دیا تھا جس کی وجہ سےگزشتہ روز ہونے والی طوفانی برسات میں عوام کو بروقت مشکلات سے چھٹکارہ دلا دیا گیا میں مونسپل کمشنر صدر ٹاؤن صدر نور حسن جوکیھو تفصیلی دورے کرکے تمام متعلقہ افسران کے ہمراہ اپنی نگرانی میں برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا تے رہے اس موقع پر صدر ٹاون کے متعلقہ محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، انہوں نے کہاکہ مزید متوقع برسات کے پیش نظر صدر ٹاون کے تمام محکموں کو ہائی الرٹ کردیا گیاجو 24 گھنٹے فرائض کی ادائیگی کے لیے موجود ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-20-at-2.06.26-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جاپان کے خارجہ امور کے سینئر سٹیٹ منسٹر مایاجی ٹاکوما سے ملاقات

اگلی پوسٹ

وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پر باضابطہ اکاؤنٹ لانچ کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پر باضابطہ اکاؤنٹ لانچ کر دیا

وائٹ ہاؤس نےٹک ٹاک پر باضابطہ اکاؤنٹ لانچ کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper